تمام پلانز میں جدید ڈیجیٹل فیچرز۔ کسی بھی وقت اپ گریڈ یا تجدید کریں۔
Basic
چھوٹے مدرسہ کے لیے
₹1999/ سال
₹2999Save ₹1000
پریمیم مدرسہ ویب سائٹ
100 طلبہ مینجمنٹ
اساتذہ مینجمنٹ
حاضری سسٹم
ہاسٹل مینجمنٹ
امتحانات کی سہولت
کتب خانہ کی سہولت
Best Value
Pro
سب سے زیادہ مقبول
₹2999/ سال
₹3999Save ₹1000
Basic کے تمام فیچرز
200 طلبہ مینجمنٹ
ہاسٹل مینجمنٹ
امتحان مینجمنٹ
SMS نوٹیفکیشن
WhatsApp سپورٹ
ڈاینامک اطلاعات
موبائل سافٹویئر
Enterprise
Premium
بڑے اداروں کے لیے
₹4999/ سال
₹6999Save ₹2000
تمام Pro فیچرز
350 طلبہ مینجمنٹ
اپنی آفیشل ایپ پلے اسٹور پر
الگ پہچان (Custom Branding)
WhatsApp سپورٹ
عام سوالات (FAQ)
پورٹل کی فیس، تعلیمی سیشن اور ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق عام سوالات
آپ کا سافٹ ویئر لائسنس خریداری کی تاریخ سے پورے 365 دن تک فعال رہتا ہے۔ اس دوران آپ کا ایک تعلیمی سال مکمل ہونے پر آپ بغیر کسی اضافی فیس کے نیا سیشن بنا سکتے ہیں، جبکہ پچھلے سال کے تمام درجات اور طلبہ کا ڈیٹا مکمل محفوظ رہتا ہے۔
جی ہاں، جب بھی آپ کے مدرسے میں طلبہ کی تعداد بڑھے، آپ اپنے ڈیش بورڈ سے صرف بقایا رقم ادا کر کے آسانی سے Basic سے Pro یا Premium میں اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔
ہم تمام محفوظ آن لائن طریقے قبول کرتے ہیں، جن میں تمام UPI ایپس (Google Pay, PhonePe, Paytm, BHIM)، تمام ڈیبٹ و کریڈٹ کارڈز اور نیٹ بینکنگ شامل ہیں۔ تمام لین دین Razorpay گیٹ وے سے مکمل محفوظ ہوتے ہیں۔
جی بالکل! تمام ڈیٹا انکرپٹڈ (Encrypted) کلاؤڈ سرور پر رکھا جاتا ہے اور ہر روز خودکار بیک اپ (Daily Automated Backup) لیا جاتا ہے تاکہ آپ کا تعلیمی اور مالیاتی ریکارڈ ہمیشہ محفوظ رہے۔