ہر مدرسے کی مکمل برانڈڈ ویب سائٹ
ہر ادارے کو اپنی خوبصورت عوامی ویب سائٹ ملتی ہے جس پر مدرسے کا تعارف، شعبہ جات، انتظامی کمیٹی، اساتذہ کا تعارف اور داخلہ فارم باوقار انداز میں آویزاں ہوتے ہیں۔
ہر مدرسے کی اپنی ویب سائٹ، بلاگز و اعلانات، لائیو چندہ مع پی ڈی ایف رسید، مہتمم کنٹرول، موبائل کیمرہ اسکینر اور ایس ایم ایس نتائج — سب ایک جگہ!
✅ تیار شدہ ڈیمو مدرسہ اکاؤنٹ دستیاب ہے — بغیر کسی رجسٹریشن یا فیس کے مکمل سافٹ ویئر چلا کر خود چیک کریں!
مائی جامعہ ایک جامع کلاؤڈ نظام ہے جو مدارس کے تمام شعبوں کو یکجا کرتا ہے۔ ہر ادارے کو اس کی باقاعدہ ویب سائٹ، بلاگز سسٹم اور تمام تر مالیاتی و انتظامی سہولیات باآسانی فراہم کی جاتی ہیں۔
ہر ادارے کو اپنی خوبصورت عوامی ویب سائٹ ملتی ہے جس پر مدرسے کا تعارف، شعبہ جات، انتظامی کمیٹی، اساتذہ کا تعارف اور داخلہ فارم باوقار انداز میں آویزاں ہوتے ہیں۔
مدرسے کے سالانہ جلسے، ختمِ بخاری، امتحانی اعلانات اور مضامین تصاویر کے ساتھ لائیو شائع کریں۔ موبائل فرینڈلی سلائیڈر اور سوشل شیئرنگ کے ساتھ عوام تک فوری رسائی۔
مخیرین ویب سائٹ سے براہِ راست یو پی آئی یا کارڈ سے چندہ دیں گے۔ رقم سیدھی مدرسے کے بینک اکاؤنٹ میں جائے گی اور ڈونر کو فوری تصدیق شدہ پی ڈی ایف رسید ملے گی۔
سافٹ ویئر کے تمام اختیارات صرف مہتمم کے ہاتھ میں۔ کس استاد یا ملازم کو فیس، حاضری، امتحانات یا مطبخ تک رسائی دینی ہے، اس کا مکمل محفوظ کنٹرول۔
بغیر کسی مہنگی مشین کے، عام موبائل کیمرے سے طالب علم کا شناختی کارڈ اسکین کریں۔ مطبخ میں کھانے کی تصدیق اور کتب خانے سے کتابوں کا فوری اجراء سیکنڈوں میں۔
متعدد عمودی و افقی خوبصورت ڈیزائنز۔ بارکوڈ اور تصویر کے ساتھ پرنٹ ریڈی ایچ ڈی پی ڈی ایف ڈاؤنلوڈ کریں، بغیر کسی گرافک ڈیزائنر کے۔
طلباء کے صبح، دوپہر، شام کے کھانے کی اسکیننگ، کچن راشن کا اندراج اور طعام کے اخراجات کا کمپیوٹرائزڈ مکمل حساب تاکہ فضول خرچی رک سکے۔
امتحانی نمبرات، پوزیشن اور گریڈ کے ساتھ ساتھ غیر حاضری اور فیس بقایا جات کے خودکار ایس ایم ایس والدین کے موبائل پر ارسال کریں۔
مدارس کی تمام درسی و طباعتی ضروریات ایک ہی جگہ: درس نظامی کی مستند کتب، بلینک پی وی سی کارڈز، ربن اور طلباء کا یونیفارم باآسانی آرڈر کریں۔
دیگر مدارس کو مائی جامعہ سے جوڑیں اور ہر ایکٹو رجسٹریشن پر نقد کیش بیک، بینک ٹرانسفر یا اپنے ادارے کے سافٹ ویئر بل پر 100% تک کی رعایت حاصل کریں۔